Aura Foods

شپنگ پالیسی

ہم پاکستان بھر میں عام طور پر 2 سے 4 کاروباری دنوں میں ڈیلیوری کرتے ہیں۔ 1,500 روپے سے کم کے آرڈر پر ڈیلیوری 150 روپے ہے، اس سے زیادہ پر مفت۔